373

بارش کے مزے اور بوم بوم آفریدی

تحریر شئیر کریں

بارش کے مزے اور بوم بوم آفریدی جانیے قلم کتاب پر

مون سون کی پہلی بارش گرمی سے بے حال لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔یقینا بارش اللی کی بہت بڑی نعمت ہے۔نہیں تو لوگ گرمی سے پگھل جائیں۔

مون سون بارشوں کی پہلی بارش نے ہر طرف پھول ہی۔نہیں نہیں چہرے بھی کھلا دیے۔ایسے میں نامور شخصیات بھی بارش سے لطف اندوز ہوتی نظر آئیں۔

بوم بوم

ان شخصیات میں پاکستان۔کرکٹ ٹیم کے بوم بوم آفریدی بھی شامل ہیں۔انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹیوں کے ساتھ بارش انجوائے کرتے ہویے تصویر شئیر کی ہے۔جو واِِئرل ہو رہی ہے۔بارش کے مزے اور بوم بوم آفریدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں