380

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی سرانجام پاگئیں

تحریر شئیر کریں

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی سرانجام پاگئیں

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب بخیروعافیت اپنے انجام کو پہنچی۔
بختاور بھٹو زرداری کے لیے منگنی کا دن خاصا اہم رہا۔کیونکہ انھوں نے اپنے ٹیویٹر پیغام میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوۓ کہاکہ “آج کا دن بہت جذباتی اور حساس دن ہے۔”انھوں نے اپنی پارٹی اور چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔جن کی دعائیں ان کے ساتھ ہوتیں ہیں۔
جہاں تک تقریب کی بات ہے۔اس میں سو سے ڈیڑھ سو کے قریب لوگ موجود تھے۔لڑکے والوں کی طرف سے 14 سے 15 لوگ آۓ تھے۔پارٹی سے اہم افراد اور ملک ریاض بھی شریک ہوۓ۔مگنی کی یہ تقریب بلاول ہاوس میں سرانجام پائی۔آصف علی زرداری بھی شریک ہوۓ جبکہ کرونا وائرس کی وجہ سے بلاول بھٹو شرکت نا کر سکے۔

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی سرانجام پاگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں