۔۔۔۔۔۔۔
بل گیٹس کے نیو ورلڈ آرڈر کے خلاف جرمنی میں آٹھ لاکھ لوگ سڑکوں پہ نکل آۓ۔جبکہ انٹرنیشنل میڈیا پاکستان سمیت انکو چند ہزاربتا رہا۔
۔۔۔۔
مظاہرین نے جو پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ان پہ جو نعرے درج تھے۔وہ صاف طور پہ کہہ رہے تھے کہ ہم نا ماسک پہنیں گے اور نا کاروبار بند کریں گے اور نا ہی ویکسین لگوائیں گے۔یہ جھوٹی بیماری کی لہر سے ہمیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ شیطانی طاقتوں کے عزائم ابھی پورے نہیں ہوۓ۔دیگر زرائع کے مطابق نومبر دسمبر میں یہ شیطانی طاقتیں کرونا کی دوسری لہر لے کر آ رہے۔جو پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہو گی۔عالمی ادرہ صحت پہلے ہی کہہ چکا کہ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے۔چونکہ بچے جلدی ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔ اس لیے ان پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔عام فرد بھی اس جعلی بیماری سے تنگ آ چکا ہے۔روزگار بری طرح متاثر ہو ا ہے۔ایسے میں ایک اور لہر لوگوں کو مزید ڈپریشن میں مبتلا کر رہی ہے۔بل گیٹس کے نیو ورلڈ آرڈر کو نہیں مانیں گے اور نا ہی ویکسین لگوائیں گے۔یہ ایک اچھا قدم ہے۔سب کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے۔خدا بھی ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
399