361

بیروت ،نجف اور عجمان میں بھڑکنے والی پراسرار آگ

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔۔
24 گھنٹوں کے اندر اندر مڈل ایسٹ کے تین اہم ممالک میں پراسرار آگ بھڑک اٹھی۔اسکی دراصل حقیقت کیا ہے؟
کہا جا رہا ہے کہ سیمسن کارٹون میں بیروت حملے کی پشین گوئی کر دی گئ تھی اور یہ یہودی کارٹون کرونا سمیت اور بہت سی باتوں کی پیشگی اطلاع کر چکے جو بعدازاں سچ ثابت ہوئیں۔
سوچنا یہ ہے کہ کیا یہ آگ کوئی ٹیکنالوجی ہے جو دشمن اپنے ہی ملک میں بیٹھ کر چھوڑتا ہے اور آنا فانا آگ کے شعلے بھڑک اٹھتے ہیں۔جلد از جلد اس حقیقت سے پردہ اٹھنا ہوگا۔۔۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگلا ہدف پاکستان بھی ہو سکتا ہے۔پاکستان کے حساس اداروں اور عوام کو الرٹ رہنا ہوگا۔اللہ ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
۔۔۔۔
آگ کی ہولناکی سے یوں لگتا جیسے دوزخ کا دروازہ کھل گیا ہو۔۔۔قیامت کا دروازہ کھل ہو۔
اللہم اجرنی من النار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں