428

ترک صدر نے ویکسین لگوا کر ویکسینیشن کا عمل شروع کیا۔

تحریر شئیر کریں

ترک صدر نے ویکسین لگوا کر ویکسینیشن کا عمل شروع کیا۔

دنیا بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

ترک صدر طیب اردگان نے کرونا وائرس کی مدافعتی ویکسین لگوا کر ترکی میں ویکیسنیشن کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔

اس وقت دنیا بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔طبی عملے اور بڑے بڑے سربراہان کو پہلی ذوز دی جا رہی ہے۔اس سے قبل ملکہ برطانیہ اور ان کے بیٹے کو بھی ویکیسین لگائی جا چکی ہے۔

امام مہد ی کا ظہور

اب ترک صدر نے بھی ترکی میں ویکسین لگوا کر ویکسینیشن کا عمل شروع کیا ہے۔تیس ملین ڈوز ترکی میں پہنچاد ی گئ ہیں۔اور یہ ویکیسین چین سے منگوائی گی ہے۔جسے پہلے مرحلے میں ڈھائی لاکھ کے قریب طبی عملے کو لگایا جاۓ گا۔
ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جلد ہی ترکی کے تمام شہریوں کے لیے ویکسین کا انتظام کیا جاۓ گا۔ترک صدر نے انقرہ کے سٹی ہسپتال سے ویکسین لگوائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں