تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟نیا فیصلہ سامنے آ گیا
حکومت کا مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔(قلم کتاب نیوز) کے مطابق حکومت نے بڑی سوچ بیچار اور دانشمندی کا مظاہرہ۔کرتے ہوۓ فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں مرحلہ وار سکول کھولیں جائیں۔پچیس جنوری سے پہلے مرحلہ شروع ہوگا جس میں پرائمری سکول کھلیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں آٹھویں کلا تک اور تیسرے مرحلے میں یوینیورسٹیز وغیرہ کھلے گیں۔آج کے اجلاس۔میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ گیارہ جنوری سے 9th سے 12th تک سکول کھلیں گے۔باقی کے ادارے دیے گۓ شیڈول۔کے مطابق کھولے جائیں گے۔
پوری دنیا میں سکول کھلے ہیں صرف پاکستان میں تعلیمی تعطل دیکھنے میں آرہا ہے۔ایسا کیوں؟
جب سارے مراکز کھلے ہیں شوپنگ مالز دفاتر اور دیگر چیزیں معمول کے مطابق کام کر رہیں ہیں تو پھر کرونا وائرس کو صرف سکولوں سے مسئلہ ہے۔
حکومتی ارکان کو سنجیدگی سے اس مسئلے کا مستقل حل سوچنا ہوگا۔پاکستان کی شرح خواندگی پہلے ہی بہت کم ہے۔اوپر سے آۓ دن کی چھٹیوں سے طلباء میں مایوسی اور غیرسنجیدہ صورت حال سے بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
زندہ قومیں علم سے پہچانیں جاتیں ہیں۔علم قوموں کو زندگی بخشتا ہے۔علم کے بغیر قوموں کا وجود ممکن نہیں۔ایک طرف کرونا وائرس لوگوں کو طبی اموات کی طرف دھکیل رہا تو دوسری طرف روحانی طور پر پاکستانی قوم کو مفلوج کیا جا رہا۔۔۔
کیا یہ سوچی سمجھی سازش نہیں ؟اگر ہے تو کیوں ہے؟ہمارے دانشمند اور میڈیا اس پہ آواز کیوں نہیں اٹھا رہا؟
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟نیا فیصلہ سامنے آ گیا