404

جکارتہ میں زلزلہ بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ

تحریر شئیر کریں

جکارتہ میں زلزلہ بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ

جکارتہ میں آج علی الصبح آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی۔اور بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ ہے۔زلزلے کی شدت 6.2 تھی ۔جس نے ہر طرف تباہی پھیلا دی۔اس زلزلے میں درجنوں کے قریب گھر زمین بوس ہوۓ ہیں 42 کے قریب ہلاکتیں اور کافی افراد زخمی ہیں۔

واضح رہے کہ زلزلے کی گہرائی دس فٹ تھی اور مرکز چین تھا۔اس زلزلے میں چونکہ گہرائی زیادہ نہیں ہے اس لیے ممکن ہے تباہی زیادہ ہو۔جتنا بتایا جا رہا اس سے کہیں زیادہ ہو۔
ایک دن قبل بھی یہاں 5.9 کی شدت کا زلزلی آیا تھا۔جس کئ گھر تباہ ہوۓ تھے۔
تاہم سرجاری طور پر کوئی اعدادو شمار جاری نہیں ہوۓ۔اور ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد سمیت ریسکیو کا عمل جاری رکھے ہوۓ ہیں۔

جکارتہ میں زلزلہ بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں