حمیمہ ملک باحجاب زندگی کی خواہش مند جانئے قلم کتاب پر
حمیمہ پاکستان فلم۔انڈسٹری کی خوبرو اور سمارٹ آداکارہ ہیں۔جنہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ وہ باحجاب زندگی کی خواہش مند ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل ان کو نور بخاری کی طرف سے سکارف گفٹ ملا جس پر انھوں نے ان کا بطور خاص شکریہ ادا کیا اور تب بھی انھوں نے باحجاب زندگی کی۔ خواہش کی۔ تھی اور اب ایک۔ بار پھر انھوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیاہے کہ وہ باحجاب زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔
حمیمہ ملک باحجاب زندگی کی خواہش مند کیوں ہیں اس تبدیلی کے پیچھے جس شخصیت کا ہاتھ ہے ان کا نام ڈاکٹر جاوید ملک ہے جن کی وجہ سے میری زندگی انقلاب کی زد میں ہے۔ اور میں اس راستے پر چلنا چاہتی ہوں جو باحجاب زندگی کی طرف جاتا ہے۔
حمیمہ ملک نے فیروز خاں اور دعا ملک کے بارے میں بھی بتایا کہ ان دونوں کی زندگی میں مثبت بدلاو آچکا ہے۔ فیروز خاں بھی صوفی ازم سے متاثر یو کر خود کو بدل رہا ہے اور دعا ملک پچھلے دو سال سے حجاب لے رہی ہیں۔
حمیمہ ملک باحجاب زندگی کی خواہش مند