520

دنیا کا واحد ملک جہاں کوئی بھی کرونا کیس رپورٹ نہیں ہوا

تحریر شئیر کریں

دنیا کا واحد ملک جہاں کوئی بھی کرونا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔الجزائر پر مشتمل جزیرہ جمہوریہ پاولا کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ وہ دنیاکا واحد ملک ہے جہاں کوئی بھی کرونا کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

جمہوریہ پاولا کا دوسرا اعزازیہ بھی ہے کہ کوئی بھی کیس رپورٹ نا ہونے کے باوجود یہاں پہ وکیسین لگانا شروع کر دی گئ ہے۔ویکسین کی کھیپ یہاں پہنچ ہے۔اور تین جنوری سے ویکسین لگانے کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔

پاولا کا جزیرہ مالٹا کے نواح میں واقع ہے جو 1902 میں دریافت ہوا اور 1980 میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا ہے۔جہاں ابتداء میں آبادی کم تھی۔ایک گاؤں کے برابر۔تاہم بعد میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس کی آبادی 5.59k کے لگ بھگ ہے۔جن میں سے ننانوے فیصد شہری ہیں جبکہ ایک فیصد شہروں سے باہر مقیم ہیں۔

دنیا کا واحد ملک جہاں کوئی بھی کرونا کیس رپورٹ نہیں ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں