319

سری لنکن مینجر جلائے جانا پس پردہ حقائق

تحریر شئیر کریں

سری لنکن مینجر جلائے جانا پس پردہ حقائق

سری لنکن مینجر کے جلائے جانے کے پیچھے پس پردہ محرکات کیا ہیں؟حقیقت ٹی وی کے مطابق اب تک انٹیلی جینس ایجینسیوں نے جو نتائج اخذ کیے ہیں وہ یہ کہ سری لنکن مینجر نے توہین رسالت نہیں کی تھی حقائق کچھ اور ہی بتائے دیتے ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ جس فیکٹری میں سری لنکن مینجر جسے زندہ جلا دیا گیا ہے کام۔کرتا تھا اسے جرمنی سے کھلاڑیوں کے لیے ٹی شرٹ بنانے کا آرڈر ملا تھا اور ایک وفد فیکٹری وزٹ کے لیے آنے والا تھا اس سلسلے میں صفائی وغیرہ کا کام چل رہا تھا سری لنکن مینجر ٹی ٹی پی کا ایک سٹیکر اتارا تھا دیوار سے جسے توہین رسالت کا نام دیا گیا۔

سری لنکن مینجر کی جہاں تک بات ہے وہ ایک ذمہ دار انسان تھا اور اپنے ورکرز سے بھی یہی چاہتا تھا کہ وہ وقت کی پابندی کریں جبکہ ورکرز یہ سننے کو تیار نا تھے اسی وجہ سے ورکرز اور سری لنکن مینجر کے مابین ان بن رہتی تھی سٹیکر اتارنے کی آڑ میں ان سے دشمنی نبھائی گی۔

سیکورٹی ایجنسز کو خدشہ یہ بھی ہے کہ ہاکستان کو ایک بڑا آرڈر ملنے جا ریا تھا جس کے بعد پاکستان کے لیے یورپ سے دروازے کھل جانا تھے کیا اس آرڈر کو روکنے کے لیے ایک منظم سازش تیار کی گی اس کے پیچھے بھارت اور دشمن عناصر ہو سکتے ہیں۔حقائق کیا کہتے ہیں آنے والا وقت ہی بتائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں