347

عرب ممالک کا دورہ کرنے والے اسرائیلی شرمناک حرکتوں میں ملوث

تحریر شئیر کریں

عرب ممالک کا دورہ کرنے والے اسرائیلی شرمناک حرکتوں میں ملوث پاۓ گۓ ہیں۔اسرائیلی یینٹ نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے اسرائیلی ڑیلولرز اخلاق سوز حرکتیں کرتے ہوۓ پاۓ گۓ ہیں۔ٹریول کمپنی کے مالک کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان طے پاۓ جانے والے معاہدے کے بعد اب تک چھیاسٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی سیاح متحدہ عرب

امارات دبئ سمیت دیگر ممالک کا وزٹ کر چکے ہیں۔
ایجنسی کے سربراہ نے اس عمل پر جہاں خوشی کا اظہار کیا وہاں اسرائیلوں کی حرکتوں پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔کہ ان کی وجہ سے ہمارا نام بدنام ہو رہا ہے۔
جہاں تک اسرائلیو ں کی ان مذموم رویوں کی بات ہے۔وہ یہ کہ یہ لوگ ہوٹل کے کمروں میں کھانا بنا رہے۔ہوٹل کی چیزیں چوری کر رہے۔اور غیر مناسب پارٹیاں کر رہے ہیں۔

اسرائیلیوں کا یہ رویہ پر تشویش ہے اگر معاملات یوں ہی چلتے رہے تو تعلقات خراب ہونے کا اندیشہ ہے ۔

عرب ممالک کا دورہ کرنے والے اسرائیلی شرمناک حرکتوں میں ملوث

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں