فن لینڈ خوش ترین ممالک میں سرفہرست ہے۔جبکہ افغانستان سب سے ناخوش ترین ممالک قرار پایا۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق خوش ترین ممالک کی فہرست تیار کی گئ۔جس میں ڈیڑھ سو کے قریب ممالک نے حصہ لیا۔ریسرچرز نے ان ممالک میں جا کر وہاں کے لوگوں کا ذاتی ڈیٹا تعاون خوشی اور آزادی کے متعلق معلومات اور دیگر سہولیات زندگی جمع کیں۔
ٹاپ ٹین ممالک میں یورپ کے ممالک شامل ہیں۔اس فہرست فن لینڈ پہلے نمر پر اس کے بعد آئس لی ڈ اور نیندر لینڈ شامل ہیں۔برطانیہ 17 ویں نمبر اور امریکہ آٹھارویں نمبر پہ رہا۔جبکہ پاکستان اس فہرست پہ سو کے بعد جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے 105 ویں نمبر پہ پاکستان اور انڈیا 139 ویں نمبر پہ رہا۔
زمبابوے اور افریقی ممالک ناخوش ترین قرا ر پاۓ ہیں۔جبکہ یورپین ممالک خوش ترین اور پاکستان اور انڈیا اوسط ممالک میں شامل ہیں۔