400

لاکھوں دلوں کی دھڑکن مینا کماری کی آج آٹھائیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔۔
لاکھوں دلوں کی دھڑکن مینا کماری کی آج ان کے چاہنے والے آٹھایسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
مینا کماری ایک ایسی خاتون تھی جو ساری عمر دلوں پہ راج کرتی رہیں مگر پھر بھی پیار کو ترسیں۔یہ لو کوئین بھری جوانی میں اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
یہ ٹریجک ہیروئین یکم اگست 1932 کو پیدا ہوئیں۔فلمی نام میناکماری سے شیرت حاصل کی۔اپنے 33 سالہ کیریر میں 90 فلموں میں کام کیا۔پاکیزہ ان کی آخری اور ہٹ فلم تھی جو بار بار دیکھی جانے کے لائق ہے۔اس فلم کے دوران بھی انکی طبیعت بہت خراب رہی مگر وہ مسلسل کام کرتیں رہیں۔یہاں تک کہ پاکیزہ کی تکمیل کے دو ماہ بعد ہی اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔انکے دو خواب تھے۔ایک پاکیزہ کی تکمیل اور دوسرا ماں بننا۔
۔۔۔۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ ایک شاعرہ بھی تھیں۔درد کو لفظوں میں پرونے کا ہنر جانتی تھی۔آج ان کو دنیا میں 88 سال بیت گۓ۔ان کے مداح انکی سالگرہ کا دن منا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں