نوجوان کے ایک جملے نے کایا پلٹ دی
سعودی عرب کے ایک نوجوان نے اپنی ڈیوٹی پہ ایک جملہ بولاّ”اونٹنی پر ڈلیوری کروں گا”جس نے اس کی کایا پلٹ دی۔
تفصیلات کے مطابق نوجوان پڑھا لکھا تو تھا مگر بیروزگار تھا۔بیروزگاری سے تنگ آ کر اس نے ایک بک شاپ پر ڈیلیوری بواۓ کی جاب کر لی۔ڈیلیوری بواۓ کی ڈیوٹی کے دوران ایک دن اسے کسی خاتون کال کی اور بکس ڈیلیور کرنے کو کہا ۔ساتھ ہی یہ بھی پوچھا کہ کیا کتابیں آپ گاڑی پہ ڈیلیور کریں گے؟نوجوان نے بے ساختہ کہا” نہیں اونٹنی پہ ڈیلیور کروں گا”یہ جملہ اس کی زندگی بنا گیا۔اور سوشل میڈیا پہ وائرل ہو گیا۔اور ساتھ ہی سوال پوچھنے والی خاتون سے شادی بھی۔یوں نوجوان کے ایک جملے نے کایاپلٹ دی۔