پشاورکے علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک نوے سالہ عورت حق مہر کے لیے عدالت پہنچ گئ۔
سعیدہ نامی اس عورت کی شادی کم عمری میں ہوگئ تھی۔مگر نوے سال کی ہوگئ ابھی تک حق مہر کی ادائیگی نہیں ہو سکی۔
سعیدہ نامی خاتون نے بتایا کہ اس کے حق مہر میں جو زمین لکھی گئ تھی۔۔وہ نام نا ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس کو نہیں مل سکی۔اب اس کے شوہر بھی وفات پا چکے۔مختلف عدالتوں سے کیس جیتنے کے بعد بھء معاملہ التوا میں پڑا ہوا ہے۔
365