411

ٹک ٹاک 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بین کر دی گئ

تحریر شئیر کریں

ٹک ٹاک 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بین کر دی گئ

تفصیلات کے مطا بق اٹلی میں دس سالہ بچی کی ٹک ٹاک چیلنج کے نتیجے میں موت ہوگئ۔اس پر اٹلی کی حکومت نے ٹاک ٹاک کا سختی سے نوٹس لیا اور ٹک ٹاک پر کیس کر دیا۔اٹلی کی حکومت نے ٹک ٹک پر جرم عائد کیا کہ انھوں نے بچوں کی حفاظت کے لیے کوئی پالیسی نہیں بنائی۔۔ٹک ٹاک انتظامیہ پر اٹلی کے اس کیس کا خاصا ردعمل ہوا اور انھوں نے اٹلی میں ٹک ٹاک کم عمر بچوں کے لیے بین کردی۔اور ایسے تمام اکاؤنٹ بند کر دیئے ہیں جو 13 سال سے کم عمربچوں کے ہیں۔

ٹک ٹاک 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بین کر دی گئ۔بلاشبہ غیرت مند قومیں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے قانون سازی کرتیں ہیں اور انھیں بھر پور تحفظ دینے کی کوشش بھہ کرتیں ہیں۔اور ایسی سانحات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکتیں ہیں۔جبکہ پاکستان میں ہر روز پب جی گیم اور ٹک ٹاک بناتے ہوۓ بچے اپنی جان گنوا رہے مگر یہاں کسی کے کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی۔یہ سراسر بے حسی اور غفلت ہے جو ہمارے بچوں کو جرائم کی دنیا کی طرف لے جا رہی۔اور اس کے ساتھ ساتھ موت کی طرف بھی۔حکومت اور ارباب اختیار کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔تاکہ بچوں کو اس قسم کے مسائل سے بچایا جا سکے۔ٹک ٹاک 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بین ۔اٹلی کا ایک خوش آئند فیصلہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں