421

پی آئی اے کا مستقبل خطرے میں

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔
یورپی یونین ائیر کرافٹس نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ کے بعد۔۔۔پاکستان کی معروف ائیر لائن پی آئی اے پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
پی آئی اے پر پابندی لگاۓ جانے کی وجہ کے پیچھے ناقص کارکردگی اور تیس کے قریب پائلٹس کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف ہے۔مزید براں پی آئی اے کے کھٹارا جہاز ہیں۔جو جہاں دل چاہے چلنے سے انکاری ہوکر ہزاروں لوگوں کی زندگیا ں نگل چکے هیں.
یورپی یونین کی طرف سے پی آئی اے کی پروازوں پر یورپ میں عارضی پابندی ایک انصاف کے قریب فیصلہ ہے۔ممکن ہےاس سے پی آئی اے میں بہتری کی طرف گامزن ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔

پی آئی اے کے ماہرین کی طرف سے یہ بھی سوال اٹھایا گیا ہے کہ آیا پی آئی اے پرپوری دنیا آنے والے دنوں میں پابندی لگا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں