435

کشمیر پاکستان کے لیے ناگزیر

تحریر شئیر کریں

کشمیر پاکستان کے لیے ناگزیر کیوں ہے؟کی
کشمیر 1947ء میں کیوں آزاد نہیں ہو سکا۔حالانکہ اس کے تمام دریا پاکستان میں بہتے،تمام تجارتی مشترک،رسم ورواج مشترک،اسی فیصد آبادی مسلمان پھر بھی اس کا الحاق پاکستان سے نا ہو سکا ؟
کیونکہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے اسے گلاب سنگھ ڈوگرا کے ہاتھوں پچھتر لاکھ کے عوض بیچ دیا تھا۔
قیام پاکستان کے بعد انڈیا نے بذور طاقت اپنی فوجیں

یہ بھی پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور جماعت اسلامی

کشمیر میں اتار دیں تھیں۔اور آج تک کوئی مائی کا لعل انھیں باہر نہیں نکال سکا۔ڈیڑھ سال سے مودی قبضہ جماۓ ۔کشمیریوں کے خوف سے کرفیو لگاۓ بیٹھا ہے۔مگر کو ئی ایٹمی طاقت اس کو للکارنے والی نہیں۔مصلحت کی چادر اوڑھے سبھی خواب خرگوش کے مزے لے رہے۔

کچھ حقیقتیں بڑی تلخ یوتیں ہیں اتنی تلخ کہ یقین کرنا پڑتا۔کشمیر کو اگر جغرافیائی اعتبار سے دیکھیں تو پاکستان کے لیے کشمیر کا وجود ناگزیر ہے۔پاکستان کے سارے دریا کشمیر کے پہاڑوں سے نکلتے ہیں۔اگر اس نقط نظر سے دیکھیں تو خود پاکستان کے لیے کشمیر کا وجود بہت ضروری ہے۔اگر اپنے مفاد کی بات سب سے پہلے ہے تب بھی کشمیر کا ساتھ دینا ہوگا۔قائداعظم نے ایسے نہیں کہہ دیا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔جب تک شہ رگ دشمن کے قبضے میں ہیں ہم سکون کی نیند کیسے سو سکتے۔۔۔بھارت کے پاس کشمیر کی صورت میں ہمارا پانی بند کرنے کی کھلی آپشن موجود ہے۔یہ بات سبھی جانتے ہیں ہھر خواب خرگوش کی سی غفلت کیوں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں