400

کیا کراچی ڈوب جائے گا؟

تحریر شئیر کریں

کیا کراچی ڈوب جائے گا؟سائنس دانوں کی ہشین گوئی کا وقت قریب آن چکا ہے

ہر سال کراچی کے حالات مون سون بارشوں سے بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ 1990 میں سائنس دانوں نے جو پشین گوئی کی تھی اس کا وقت قریب آن چکا ہے پشین گوئی کے مطابق 2047 میں کراچی ڈوب جائے گا جب کہ آج کراچی کے جو حالات ہیں اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس سے پہلے ہی ایسا ہو سکتا ہے کراچی سطح سمند ر سے نیچے ہے جیسے ہی سمندر کی سچح بلند ہوگی تو پانی نیچے آ جائے گا اور آدھے سے زیادہ شہر ڈوب جائے گا۔یا پھر کوئء شدید بارش کراچی کو ڈبو دے گی اگر اس پر قابو نا پایا گیا تو وہ۔دن دور نہیں جب یہ ہو جائے گا۔

کراچی کے بدتر حالات کا ذمہ دار کون؟

اسلام دشمن قوتوں نے بڑی چالاکی سے ایسا منصوبہ بنایا کہ اگر کراچی کو تباہ کر دیا جائے تو ستر فیصد ملک تباہ ہو۔جائے گا کیونکہ پاکستان سے باہر جانے والا مال اور آنے والا سب کراچی آتا ہے اس کے علاوہ بھی کراچی کا بہت بڑا کردار ہے امریکہ جب بھی اپنی من پسند حکومت لاتا ہے تو ایسی شرائط رکھتا جس سے کراچی کا انفراسٹرکچر ایسا بن کر رہ گیا ہے کہ اب کراچی موت کا شہر بن چکا ہے لوگ ڈوب رہے ہیں کرنٹ لگ کر مر رہے ہیں مگر انتظامیہ کے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے

کیا کراچی ڈوب جائے گا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں