کیمرے سے آتی پراسرار آوازیں
جانیے قلم کتاب پر
آج کل بچوں کے کمروں میں کیمرے نصب کرواکے ان پہ نظر رکھنا معمول کی بات ہے۔امریکہ میں حال ہی میں ایک ماں کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔ہوا کچھ ہوں کہ ماں آئینے کے سامنے کھڑی ٹیکسٹ کر رہی تھی جب کیمرے سے عجیب پراسرار آوازیں آنا شروع ہوگئیں تھیں۔کچھ لمحے تو ماں نے نظرانداز کیا۔پھر غور کیا تو اسے لگا یہ اس کا وہم نہیں کچھ اور ہے۔عجیب بات یہ کہ ماں کے علاوہ بچی بھی اپنا کھیل چھوڑ کر کیمرے کی طرف لپکنے لگی جیسے اسے کوئی صاف دکھائی دے رہا ہو۔
یہ بھی پڑھیے
ماں نے اس واقعہ کو کیمرے کی سیکورٹی والوں کو بتایا اسے لگا کہ شاید کمیرے کی سیکورٹی کو ہیک کر لیا گیا۔مگر کیمرے والوں کا کہنا ہے کہ ہماری سیکیورٹی کو ہیک نہیں کیا جا سکتا۔اس سے ماں کی پریشانی اور بڑھ گئ۔اسی رات جب وہ سونے کے لیے اپنے کمرے میں آئی تو ایک چھناکے سے اس کا بلب بھی ٹوٹ گیا۔یہ پراسرار واقعہ امریکہ میں ایک ماں کے ساتھ پیش آیا۔