اصل کامیابی
آج کے دور میں عموما موٹیویشنل تقاریرمی کہا جاتاہے کہ آپ دنیا ہلا کر رکھ سکتے ہو، دنیا بدل سکتے۔۔۔
Michal H. Hart
کی کتاب100″ most influential people in the world “
میی دنیا کیے کامیاب ترین افراد کی فہرست میں
سب سے پہلا نمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
دیکھا جائے تو
من اعطى لله ورسوله فقد فاز فوزا عظيما
ترجمه: “جس نےالله اور اسكے رسول كي اطعت كي،تحقيق وه كامياب هوا”
ايسي زندگي، شاندار زندگي،جسكي پيروي كرنے والا هيكامياب هو گيا تو وه خود هوگي…
اب قرأن و سنت کے علاوه تھیوری کی مثال آپکے سامنے واضح ہے۔۔۔
نبی صلاۃ و تسلیم نے کیا پوری دنیا ڪومسڪمان کر دیا۔۔۔؟؟
نہیں نا۔۔۔انسان کے اختیار میں ہدایت دینا تو ہے ہی نہیں۔۔۔
ہاں!!
لوگ مسلمان تو ہوئے۔۔
ڡتوحات بھی ضرور ہوئیں۔۔۔لیکن کیا ساری دنیا ایمان لے آئی۔۔؟؟نہیں نا۔۔اب نعوذ باللہ رسول اللہ ص کی کوشش مین تو کمی نہیں تھی۔۔رسول اللہ تو تمام جہانوں کے لیئے رحمت بنا کر بھیجے گئے تھے۔۔۔۔جب ایسی شخصیت کی کوششوں سے تمام لوگ مسلمان نہیں ہو سکے، تو ہم کیا پوری دنیا کو بدل سکتے ہیں؟؟؟؟
ہاں یاد رہے! رسول اللہ ص کی طرح پیغام پہنچانا ہمارا ڡرض ضرور ہے!!
لیڭن
ہم پوری دنیا کو نہیں بدل سکتے، کسی حد تک کام کر سکتے۔۔جیسے رسول اللہ ص نے کیا۔۔۔کیونکہ لم انسان ہیں۔
حاصل کلام:
کامیابی حاصل کرنے کے لیے realistic goals بنانے ہیں۔۔ان شاٗءلله!
حمنہ عبدالحق