غازی علم دین شہید ایک سچا عاشق رسول ﷺ
31 اکتوبر غازی علم دین شہید کا یوم شہادت غازی علم دین شہید ایک سچا عاشق رسول ﷺ تھا۔انہوں نے اپنی جان دے کر آپ ﷺ کی رسالت پر ایمان اور محبت اک حق ادا کر دیا۔31 اکتوبر 1929ء کا دن وہ دن تھا جب غازی علم دین شہید کو تختہ دار پہ لٹکایا گیا۔یہ دن یاد دلاتا ہے کہ نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا انجام وہی ہوا کرتا ہے جو راج پال گستاخ رسول کا ہوا تھا۔راج پال ایک پبلشر تھا جس نے نبی کریمﷺ پر ایک گستاخانہ کتاب لکھی۔اس وقت ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔انہی دنوں غازی علم دین ایک نوعمر نوجوان تھا۔ایک جگہ رش دیکھا تو وہی آن کھڑاہوا۔
مولانا عطاء شاہ بخاری کی حرمت رسول ﷺ پر تقریر انکے دل پہ اثر کر گئ۔آپ تقریر سن کر سیدھا بازار گۓ اور ایک چھرا خریدا اور راج پال کے دفتر جا کر اسے جہنم واصل کر دیا۔یوں ایک عاشق رسول ﷺ نے اپنے عمل سے نبی کریمﷺ سے محبت کا حق ادا کر دیا۔غازی علم دین شہید کا مقدمہ قائد اعظم محمد علی جناح نے لڑو۔قائد اعظم نے مقدمے کی نوعیت میں تھوڑی تبدیلی کرنا چاہی تاکہ غازی علم دین کو پھانسی سے بچایا جا سکے۔
اس مقصد کے لیے انھوں نے غازی علم دین سے کہا کہ آپ اپنے بیان میں زرا ترمیم کر لو کہنا کہ جذبات میں آ کر قتل کیا۔مگرغاذی علم دین اس پہ راضی نا ہوۓ۔وہ اپنے بیان پر مصر رہے۔نتیجتا انھیں اکتیس اکتوبر 1929ہ کو تختہ دار پہ لٹکا دیا گیا۔پھانسی گھاٹ پہ کھڑے ہوکر غازی نے لوگوں سے کہا کہ گواہ رہنا میں نے رسالت مآب ﷺ کی گستاخی کا بدلہ راج پال کو قتل کر کے چکا دیا۔پھر کلمہ شہادت پڑھتے ہوۓپھانسی چڑھ گۓ۔غازی علم دین شہید کے جیل میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انھوں نے جیل کی اس کوٹھڑی میں جہاں غازی علم دین بند تھے۔عجیب روشنی دیکھی۔اور ایک پوچھنے پہ غازی نے بتایا میں نے قتل کے بعد سے لے کر اب تک اتنا مسرور یوں کہ جس کی کوئی حد نہیں۔۔ انگریز حکومت نے انکا جسد خاکی بغیر تدفین کے جیل میں دفنا دیا۔
جس پر علامہ اقبال ؒ کی قیادت میں تحریک شروع ہوئی۔جس کے نتیجے میں انکا جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔15 دن بعد بھی انکا جسم پہلے دن کی طرح تروتازہ تھی۔علامہ اقبالؒ نے ان کو اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتارا۔اور رشک کا اظہار کیا کہ ہمارے جیسے باتیں ہی کرتے رہ گۓ۔غازی۔اصل سعادت پا گیا۔ غازی علم دین کا یوم شہادت یاد دلاتا ہے کہ
بلاشبہ سزا دینا اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے مگر رسالت کا حق ایک انفرادی ذمہ داری بھی ہے۔اگر حکومت گستاخان رسول کو سزا نہ دے تو پھر انفرادی سطح پر غازی علم دین پیدا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔عامر چیمہ قادری اس کی واضح مثالیں ہیں۔ غازی علم دین شہید کا یوم شہادت یاد دلاتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کا حق ام الحقوق کا درجہ رکھتا ہے۔باقی سارے حقوق باقی ساری محبتیں ان کے بعد آتیں ہیں۔ غازی علم دین شہید کا یوم شہادت یاد دلاتا ہے کہ رسالت کے دفاع کے لیے خالی تقریریں کرنے سے کچھ نہیں بدلنے والا۔آگے بڑھو اور جان کا نذرانہ پیش کرو۔