415

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔
مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کے بعد ایک اور دبنگ اعلان سامنے آیا ہے کہ یہ نیا نقشہ گوگل یاہو اور دیگر سرچ سنجنز کو بھوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔
دوسری طرف بھارت میں عمرآن خاں کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کے فیصلے پر صف ماتم برپا ہے۔ان کا میڈیا چینل پر آگ اگل رہا ہے۔ابھی تو نقشہ پاس ہوا ہے۔ابھی وہ دن بھی آنا ہے جب یہ خواب حقیقت بنے گا تب کیا عالم ہوگا؟
۔۔۔۔
بھارت ظلم استبداد سے اس قبضے کو طول تو دے سکتا ہے مگر اسے زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھ سکتا۔
دلوں پہ حکمرانی سے سرحدیں بھی زیر نگیں آ سکتیں ہیں مگر ظلم و بربریت کے کھیل سے دشمن کو عبرت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
بھارت کو یہ یاد رکھنا چاہیے۔کہ گھر والوں کو بالآخر گھر دینا پڑتا ہے۔اتنی چھوٹی سی بات سمجھ میں نہیں آتی کیا؟
۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں