کروناویکسین پہ سیاست نا کی جاۓ۔جانیے قلم کتاب پر ویکسین کی حقیقت
کرونا وائرس کی ویکسین مارکیٹ میں آچکی ہے۔جس کی قیمت سن کر عام آدمی لگوانا تو دور کی بات لگوانے کتصوربھی نہیں کر سکتا۔ ہے۔
ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار چار سو رکھی گی ہے جبکہ دیگر ممالک میں یہ 1500 تک بک رہی ہے۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ویکسین حکومت کی طرف سے فری ملتی۔مگر یہاں بھی سیاست ہو رہی ہے۔ویکسین کے حوالے سے عوام پہلے ہی تحفظات کا شکار ہے۔اوپر سے مہنگے داموں ہونے والی فروخت سے عوام اس ویکسین سے اور بھی دور بھاگے گے۔
ویکسین کے حوالے سے جو بھی تحفظات ہیں۔ان کو دور کیا جاۓ۔ان کی خامیاں عوام سے چھپائی نا جائیں۔ان کو دور کر کے اسے عوامی سطح پہ لایا جاۓ۔جلدی نا مچائی جاۓ۔جانوروں پہ تجربے کر کے ان کو مانیٹر کر کے انسانوں کو لگائی جاۓ۔جو لوگ کرونا سے نہیں مر رہے وہ ویکسین سے مر ریے ہیں۔
براۓ مہربانی کروناویکسین پہ سیاست نا کی جاۓ اسے عوامی فلاح و بہبود کا زریعہ بنایا جاۓ۔کم ازکم اسے میٹرو جتنی اہمیت دیں لیں۔وہ عوام جس سے ٹیکس لیتے ہیں۔بیگار لیتے ہیں۔جس کے ووٹوں سے الیکٹ ہو کے آپ سیاستدان بنتے ہیں۔اسمبلیوں میں بیٹھتے ہیں۔ان کے لیے ہسپتال نا سہی کرونا ویکسین ہی کو محفوظ اور فری بنا دیں۔