ارطغرل پکار اٹھے لاہور لاہور اے
لاہور لاہور اے ۔۔التان انجن المعروف ارطغرل پکار اٹھے۔ارطغرل اس وقت گوگل کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہو چکے ہیں۔انکی مقبولیت نے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔گزشتہ چند ماہ سے وہ مسلسل پاکستان آنے کی خبروں میں تھے۔بالآخر وہ لاہور پہنچ گۓ۔اور اپنی پریس کانفرنس میں ارطغرل غازی کو اسلامی ڈرامہ قرار دیا اور لایور اور لاہوریوں کے حوالے سے ریمارکس بھی دیے۔ان کا کہنا ہے کہ لاہور کے کھانے بہت مزیدار ہیں۔پاکستان کے دل لاہور کو اردو میں سراہتے ہوۓ پکار اٹھے۔۔لاہور لاہور اے۔۔۔
انجن التان کی لاہور آمد پر پاکستانی بھی بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
ارطغرل پکار اٹھے لاہور لاہور اے