بلیک ڈے
پانچ اگست 2019 کو جب کشمیریوں کو جبری لاک ڈاون پہ مجبور کر کے کرفیو لگا دیا گیا۔اس غیر قانونی اور یک طرفہ فیصلے کے خلاف آج دنیا بھر میں بلیک ڈے منایا جا رہا ہے۔جو پچھلے برس بھی منایا گیا تھا۔تاکہ دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھایا جا سکے۔
اس غیرقانونی۔محاصرے۔کو آج سات سو تیس روز ہو چکے ہیں۔جس گھناونے کھیل کے لیے لیے یہ سب کیا گیا وہ یہ کہ کشمیریوں کے آرٹیکل 370 ,35 اے کو ختم کر کے کشمیر کو تقسیم کرنے کا فارمولا پیش کیا گیا۔جسے بھارتی پارلیمینٹ نے بھاری اکثریت سے قبول کر لیا ۔یہ کرنے کے بعد بھارتی فوج نے کشمیر کو۔محاصرے میں لے لیا۔انٹرنیٹ تک بند کر دیا گیا تاکہ۔دنیا کو پتہ۔نا چل سکے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ایسا لاک ڈاون تاریخ میں پہلی بار لگا جس میں۔سکول۔ہسپتا ل اور سودا سلف تک لانا بند کر دیا گیا۔سوچیں۔اس دوران کشمیری مسلمانوں ہہ کیا بیتی اور بیت رہی ہوگی۔
اللہ۔کشمیری مسلمانوں کی اس آزمائش کو ختم کرے اور کافروں کو نیست و نابود۔۔آمین