418

بنی گالہ میں اساتذہ پر بدترین تشدد

تحریر شئیر کریں

بنی گالہ میں اساتزہ پر بدترین تششدد کیا گیا جو تاریخ میں لکھا جاے گا۔

2015 میں حکومت نے AEOs & SSE سکیل 16 اور17 اساتذہ کو NTS کا ٹیسٹ پاس کرنے اور انٹرویو پاس کرنے کے بعد بھرتی کیا گزشتہ پان سال سے سکولز میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہے ہیں اب حکومت کہہ رہی ہے کہ یہ اساتذہ دوبارہ PPSC کا ٹیسٹ پاس کریں تو انہیں جاب دی جائے گی ورنہ نکال دیا جائے گا. اس سلسلے میں اساتذہ نے پچھلے ماہ پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور اب وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سامنے احتجاج پرامن احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا آنسو گیس کے شیل پھینکے اساتذہ کو گرفتار کیا جن میں خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں.
قوم کے معماروں پر تشدد ریاست مدینہ کے دعویدار حکمرانوں کے دور میں کیا گیا.
حکومت کے اس اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں