352

ذہنی حالت بہتر بنائیں

تحریر شئیر کریں

ذہنی حالت بہتر بنائیں

اچھی ذہنی حالت ایک بہتر زندگی کے لئے بہت ضروری ہے۔ ہمارا مائنڈ بہتر حالت میں رہے اس کے لئے بہت سے اقدامات ہیں جن پر عمل کر کے ذہنی حالت کو اچھا کیا جاسکتا ہے۔

سونا یا واک کرنا:

کبھی کبھی ہمارا دماغ جذباتی فیصلہ کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہم فوری طور پر فیصلہ لیتے ہیں۔ جیسے دماغ میں ایک خیال آیا اور فوری طور پر اس پر عمل کرلیا۔ جب کبھی ہمارا دماغ جذباتی یا فوری فیصلہ لے رہا ہو تب ہمیں سوجانا چاہئے۔ سونے سے ہمارا دماغ ریلکس ہوگا جب ہم اٹھیں گے تو ہماری فیصلہ کرنے کی صلاحیت بہتر ہوسکتی ہے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ نیند نہیں آرہی ہوتی یا سونے کا

وقت تو نہیں ہوتا سونے کے متبادل ہم واک کرسکتے ہیں۔ اس سے بھی ہماری ذہنی حالت میں بہتری آئے گی۔ اور ذہن نہ صرف تبدیل ہوگا بلکہ صحت مند بھی ہوگا۔ کیونکہ ہمارے دماغ کے دو پارٹس ہیں سیریبیرم اور سیریبیلم جو واک سے ایکٹیو ہوسکتے ہیں بہتر فیصلہ لینے قابل ہوجائیں گے۔ کیونکہ واک کرنے سے ہمارا جسم حرکت کرتا ہے جس سے برین یکجا ہوتا ہے اور ذہن ایک بہتر ٖحالت کی جانب گامزن ہوسکتا ہے۔

گہری سانس کی مشقیں:

واک کے بعد ہمارے ذہن کے لئے جو بہتر ہے وہ ایکسرسائز اور ڈیپ بریتھ deep breathing ہے۔ ڈیپ بریتھ سے ہمارا ذہن ڈیولپ ہوگا اورہمارا دماغ ایک بہترین

لے سکتا ہے۔ ہم اپنے مائننڈ کو ڈیپ بریتھ سے ہمارا دماغ بہتر فیصلہ لے سکتا ہے۔ اس سے ہماری ٹینشن اور ڈیپریشن بھی ریلیز ہوگی۔ لیکن کوئی بھی کام شروع کرتے وقت ہمیں تھوڑا سے آغاز کرنا چاہئے

یہ بھی پڑھیے

خواتین میں ڈپریشن

آہستہ آہستہ پھر اس کی ٹائم ڈیوریشن بڑھا دیں۔ اب اچانک سے دس منٹ کی ڈیپ بریتھ لینا شروع کردیں تو ایسا نہیں ہوتا۔ بلکہ پہلے دو منٹ سےآغاز کریں آہستہ آہستہ اپنے وقت کو بڑھا لیں۔ تو ڈیپ بریتھ آپ کی ذہنی حالت کو نہ صرف بہتر کرتا ہے بلکہ اسے ڈیولپ کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

اپنے جذبات کو کنٹرول کرنا:

دماغی حالت کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ آپ اپنے ایموشن پر کمانڈ حاصل کریں۔ اگر آپ اپنے جذبات کو قا بو کرنا سیکھ جائیں گے تو آپ کا سب کونشیس

مائنڈ بہتر ڈیسیجن لے سکتا ہے۔ ایموشن کس طرح ہمارے کنٹرول میں ہونگے جب ہمارا خود پر کنٹرول ہوگا۔ ہمارا بہت دل چاہ رہا ہوگا کہ فلاں کام کر لیں لیکن ہمیں خود پر کنٹرول کر کے اس وقت اس کام کو نہیں کرنا ہے۔ اس سے ہمارے ایموشنز پر ہمارا کمانڈ حاصل ہوگا۔

ذہنی حالت بہتر بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں