سیالکوٹ سانحہ عوامل و حقائق
سری لنکا کے شہری کو زندہ جلا دیا گیا،یہ واقعہ اقبال کے شہر سیالکوٹ میں پیش آیا ہے جہاں سری لنکن مینجر کو جو کہ ایک مقامی فیکٹری میں مینجر تھے
کہا جاتا ہے کہ فیکٹری میں لبیک تحریک کے پوسٹر آویزاں تھے جلائے جانے والے مینجر کا جرم یہ تھا کہ اس نے وہ سیکر اتارے تھے جس کی ہاداش میں انھیں زندہ جلا دیا گیا۔
وزیراعظم۔عمرآن خان نے ٹیوٹر پہ اس واقعہ کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجرمان کو سزائیں دی جائیں گیں اور یقین دہانی کروائی کہ میں اس واقعہ کی خود تحقیقات کر رہا ہوں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ سیالکوٹ کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ وحشیانہ اور بربریت پر مشتمل ہے
سری لنکا وہ ملک ہے جو پاکستان کو سالانہ آنکھیں عطیہ کرتا ہے

انتہا پسندی اور تشدد کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان بدنام ہے اگر شدت پسندی کو ختم نا کیا گیا تو ہم بحثیت قوم بہت نیچے چلے جائیں گے اور ہماری نسلوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔اور سب سے بڑھ کر وہ دین بدنام ہو رہا ہے جو امن کا سب سے زیادہ حامی ہے افسوس اس کے ماننے والے اتنے متشدد اور امن و امان کو تہہ و بالا کر دینے والے کیوں بنے بیٹھے ہیں؟
سیالکوٹ سانحہ عوامل و حقائق