417

علماۓ اکرام نے دھماکہ خیز اعلان کردیا۔مساجد کی بے حرمتی اور مندر کی تعمیر کسی صورت ممکن نہیں۔۔۔حکومت ہوش کت ناخن لے۔

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔
علماۓ اکرام نے مساجد کی بے حرمتی اور مندر کی تعمیر کے بارے میں اپنا موقف واضح کیا۔اور اعلان کیاکہ ہم اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔عارضی طور پر تعمیر کی بندش ایک طرف ہم مستقل بندش تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مسجد توحید کی شہادت پہ بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔اور مسجد کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ منہدم حصے کو بھی تعمیر کیا۔
علماۓ اکرام نے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں مودی ایجنڈے کی بھر پور مخالفت کی۔اور اسے کسی صورت رائج نہیں ہونے دینے کا عہد کیا۔پاکستان اس لیے نہیں بنایا گیاتھا کہ مندر تعمیر اور اللہ کے گھر شہید کیے جائیں۔وزیر اعظم کے اس اقدام سے پوری قوم گہرے دکھ میں ہے۔
جو لوگ اسلامی مفاہمت کی آڑ میں مندر تعمیر ہونے دینا چاہتے ہیں۔انکے لیے بس اتنا کہنا ہے کہ اسلام نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کا حکم دیا ہے۔مساجد گرا کر مندروں کی ترویج کا نہیں۔مندر کی تعمیر سے پاکستان کے قیام کی راہ میں شہید ہونے والا ہر لاشہ نوحہ کناں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں