433

مسجد وزیر خاں میں گانے کی شوٹنگ۔۔۔۔۔پاکستان بھر میں غم وغصے کی لہر

تحریر شئیر کریں

۔۔۔۔۔۔
گزشتہ دنوں اداکارہ صبا قمر نے نے اداکار بلال سعید کے ہمراہ مسجد میں ایک گانا ریکارڈ کروایا۔جسے بعد ازاں سوشل میڈیا پر شئیر بھی کر دیا۔جسے دیکھ کر پاکستان بھر کے غیور مسلمانوں میں شدید غم وغصہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
۔۔۔۔
مساجد اللہ کا گھر ہے۔۔ہر ذی شعور مسلمان اتنا شعور تو رکھتا ہے کہ مسجدوں کی حرمت کا لحاظ رکھا جاۓ۔پھر یہ کون لوگ ہیں جو شادیوں پہ فوٹوشوٹ کے لیے مسجد جاتے اور اب شوٹنگ وہ بھی گانے کی۔۔معاذاللہ
۔۔۔۔
اللہ کے گھر کی بے حرمتی کرنے والوں کو سزا دی جاۓ اور آئندہ کے لیے قانون سازی کی جاۓ کہ مساجد کا احترام فرض ہے۔جو اس دائرے سے نکلے گا اس کو سزا دی جاۓ گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں