ملک زلزلے سے لرز اٹھا۔تفصیلات کے مطابق ایک ساتھ پورے ملک میں زلزلے سے ملک لرز اٹھا۔ماہرہن کے مطا بق زلزلے کا مرکز تاجکسستان اور شدت 6.4 تھی۔۔۔اتنے شدید زلزے سے پورے ملک میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوۓ گھروں سے باہر نکل آۓ۔
زلزلے سے لاہور اسلام آباد پنڈی سرگودھا گجرات گوجرانوالہ سمیت آزاد کشمیر اور دیگر علاقے متاثر ہوۓ۔بعض علاقوں مین دیواریں گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ملک زلزلے سے لرز اٹھا۔ملک بھر میں زلزلے کے بعد سے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔آفڑشاکس اور زلزلے سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیآ جا رہا ہے۔
گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان زلزلوں کی زد میں ہے۔زلزلے
یہ بھی پڑھیے
کیا ہم قدرتی آفات سے بچ سکتے ہیں؟
کیوں اتے ہیں اگر عوام کی توجہ اس طرف مبذول کروائی جاۓ تو یہ بہتر حکمت عملی ہے۔توبہ و استغفار اور لائف میمجمینٹ کے تحت زندگی کو خالق کی رضا کے مطا بق گزارنے کی حکمت عملی ہی واحد حل ہے جس سے ایسی تباہ کاریوں سے بچا جا سکتا ہے۔زلزلے خالق کی ناراضگی کو ظاہر کرتے ہیں اور توبہ ہی آخری آپشن ہے ۔
استغفراللہ ربی من کل ذنب