نادیہ خان کے نۓ شوہر کون ہیں؟
نادیہ خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ جنہوں نے حال ہی میں اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا اور تصاویر شئیر کیں۔آج انھوں نے اپنے شوہر کا تفصیلی تعارف بھی انسٹاگرام پہ شئیر کیا ہے۔ان کے مطابق ان کے شوہر کمانڈر ممتاز راؤ ریٹائرڈ پیف آفیسر ہیں۔جو لڑاکا پائلٹ بھی رہ چکے ہیں۔یہ 1970ء میں لاہور میں پیدا ہوۓ۔فیصل نے 1980ء میں ائیرفورس جوائن کی۔وہ تیس سال تک دنیا کے بہترین لڑاکا پائلٹ اور اس حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔فیصل نے چارہزار گھنٹے خلا میں گزارے۔وہ 2009ء میں ائیرفورس سے بطور ونگ کمانڈر ریٹائرڈ ہوۓ۔اور اس کے بعد یو اے ای ائیرفورس جوائن کی۔فیصل نجم شیراز کے ملی ن
یہ بھی پڑھیے
نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
غمے ہوا کے سپاہی کے بعد میڈیا کے لیے نۓ نہیں
فیصل ممتاز حمید راؤ کے بیٹے ہیں جو کہ ایک ممتاز صحافی رہ چکے ہیں۔ان کو پاکستان پی ٹی وی کے پہلے نیوز ڈائریکڑ کا اعزاز بھی حاصل ہے۔یہ 2011ء میں راولپنڈی میں دنیا سے رخصت ہوۓ۔انکے آباواجداد کا تعلق کشمیر سے ہے۔
جہاں تک فیصل کی والدہ کا تعلق ہے وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔جن کا تعلق بھی کشمیر سے ہے ۔وہ ایک نہایت سادہ شفیق اور امور خانہ داری میں ماہر خاتون ہیں جو اسلام آباد میں مقیم ہیں۔
جہاں تک فیصل کے باقی بہن بھائیوں کا تعلق ہے۔تو یہ چار بھائی ہیں۔فیصل ان تینوں سے بڑے ہیں۔باقی بھائی بھی اعلی تعلیم یافتہ اور اعلی عہدوں پہ فائز اپنی فیملیز کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
نادیہ خان کے نۓ شوہر کون ہیں؟