441

واٹس ایپ کی شرائط نا ماننے پر کیا ہوگا؟

تحریر شئیر کریں

واٹس ایپ کی شرائط نا ماننے پر کیا ہوگا؟جانیے قلم کتاب

واٹس ایپ اپنی نیو شرائط کے لیے صارفین کو کئ ماہ سے قائل کرتا آیا ہے جس کی ڈیڈ لائن سات مئ تھی۔جسے بڑھا کر پندرہ مئ کر دیا گیا تھا۔تاہم نئ خبر یہ ہے کہ واٹس ایپ کی نئ پرائیویسی تبدیلی قبول نا کرنے پر صارفین پر فورا ایکشن نہیں کیا جاۓ گا۔نا ہی کوئی فنکشن کام کرنا بند کرے گا اور نا ہی اکاونٹ ڈیلیٹ ہوگا۔تاہم یہ خدشہ برقرار رہے گا کہ واٹس ایپ کسی بھی صارف کی کسی بھی وقت کوئی فنکشن کام کرنا بند کرسکتا ہے۔

تقدیر پہ ایمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں