449

پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کو تیار۔۔۔۔

تحریر شئیر کریں

امریکی ماہر تعلیم ڈیوڈ مارانٹ نے تجزیہ کرتے ہوۓ پاکستان کے بارے میں ایک اہم پشین گوئی کی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے والے وقت میں ترقی یافتہ ممالک کہ صف میں کھڑا ہوگا۔اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوۓ انھوں نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی لحاظ سے ایسی جگہ پر واقع ہے جہاں وہ خطے کے لیے بہتر طور پر کام کر سکتا ہے۔پاکستان کا نوجوان طبقہ ہی اس کا واحد مستقبل ہے۔پاکستان میں 30 سال سے کم نوجوانوں کی تعداد اس وقت سو ملین ہے۔جو پر عزم ہیں اور آگے بڑھنے کے خواہش مند بھی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔
ایک اور ماہر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کےان نو ممالک میں شامل ہے جو آنے والے تیس سالوں میں چین کے برابر کھڑے ہوں گے۔پاکستان کی اصل طاقت اس کی ہوتھ ہے۔اور یوتھ میں سے بھی خواتین کاروباری سطح پر اہم تبدیلیاں لا رہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں