پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے غزنوی مزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بلیسٹک مزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر کے ایک نمایاں کامیابی اپنے نام کی ہے۔یہ میزائل 290 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔اس کے علاوہ یہ جوہری اور غیر جوہری وار میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
کمانڈر لیفیٹنٹ محمد علی نے اس تجربے کا مشاہدہ کیا۔جبکہ یہ تجربہ اسٹریجیٹک ارم فورسز می سالانہ ٹریننگ کے احتتام پر وقوع پزیر ہوا۔
نگران کمانندر نے آپریشن کی تیاریوں کو سراہا اور اس غیر معمولی کامیابی پر نوجوانوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔اور ساتھ ہی ساتھ ویپن سسٹم آپریٹ کے معیار کی بھی تعریف کی۔
حکومت پاکستان صدر اور وزیراعظم نے اس کامیابی پر قوم اور فوج دونوں کو مبارک باد پیش کی اور انکی عزم و ہمت کی داد بھی دی۔
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے غزنوی مزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا