۔۔۔۔
جیرڈ کشنر جو ٹرمپ کے مشیر خاص ہیں کا کہنا ہے کہ عرب لیگ کے بائیس ممالک بالآخر اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے۔انہوں نے کسی بھی ملک کا نام لیے بغیر عندیہ دیا ہے۔
۔۔۔۔
ان کا کہنا ہے کچھ ممالک یو اے ای کے ساتھ تعلقات پر حسر کا شکار ہیں۔جب تک ہمیں ان کے مسائل کا پتہ نہیں چلتا ہم ان کے حل کی طرف کیسے جا سکتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یو اے ایک کے بعد خطے کے دیگر ممالک بھی اس میں شامل ہو جائیں گے۔کیونکہ انھیں تنہا رہنے کا خدشہ ہوگا۔
جہاں تک پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ ہے توآج 3 ستمبر 2020 کو وزیراعظم عمرآن خاں نے الجزیرہ کو انٹرویودیتے ہوۓ کہا ہے کہ “پاکستان آزاد فلسطین کا حامی رہا ہے اور وہ اس بات پہ قائم رہے گا اور اسرائیل۔کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔(اللہ کرے ایسا ہی ہو)