اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال سے رہائی مل گئ۔کیوں اور کیسے جانیے قلم کتاب پر
مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق اداکارہ میرا جو پچھلے چار روز سے امریکہ کے مینٹل ہسپتال میں بند تھی کو بھاری جرمانے کے بعد رہائی مل چکی ہے ساتھ ہی ساتھ ڈاکٹرز نے ان کو امریکہ چھوڑنے اور پاکستان جا کر اپنا علاج کروانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
اداکارہ میرا مینٹل ہسپتال داخل
جرمانے کی رقم پچاس ہزار ڈالر کپٹن نوید نے ادا کیے ہیں۔چیک ادا کرتے ہی میرا کو رہا کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ میرا کو امریکن ڈاکٹرز سے پروٹوکول نا دینے اور خود کو سیاست میں آنے کی دھمکیاں دے کر مرعوب کرنے کی کوشش کی تھی۔جو کہ ان کو کافی مہنگی پڑ گئ۔چار دن مینٹل ہسپتال میں رہنے کے علاوہ بھاری رقم اور ساتھ ہی میں بدنامی کا ٹیگ مفت میں ملا۔خیر یہ سب تو ہوتا رہتا ہے۔میرا کے لیے ایک نصیحت ہے کہ وہ آئندہ باہر جا کر پروٹوکول پروٹوکول نہیں مانگے گی۔