470

دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائیٹ متعارف

تحریر شئیر کریں

دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائیٹ متعارف کروا دی گئ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف ہوٹیوبر اور انٹرپنیور آزاد چاۓ والا نے اس بار دوسری شادی کرنے والوں کے لیے secondwife.com کے نام سے ویب سائیٹ متعارف کروا دی گئ ہے۔آزاد چاۓ والا ایک پڑھا لکھا مگر منفرد سوچ رکھنے والا انسان ہے۔اپنے اچھوتے اور منفرد آئیڈیاز کی بدولت مشہور ہے۔اس بار بھی اس نے دوسری شادی والوں کے لیے ویب سائیٹ متعارف کروا کر لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

حرم میں پہلی بار خواتین سیکورٹی اہلکار تعینات

جہاں تک ویب سائیٹ کی بات ہے اس حوالے سے ازاد چاۓ والا نے تفصیل بتاتے ہوۓ کہا ہے کہ ویب سائیٹ ایسے مردوں کے لیے ہلیٹ فارم تیار کرے گے جو دوسری تیسری اور چوتھی شادی کرنا چاہتے ہیں۔

آزاد چاۓ والا نے اپنے اس پراجیکٹ کے حوالے سے بتایا کہ وہ بہت پر امید ہیں اور انھوں نے اس پہ کافی وقت اور پیسہ خرچ کیا ہے۔
دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائیٹ متعارف کروا کر یقینا ایک انوکھا کام ضرور کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان خواتین کی مدد بھی جو شوہر کی تلاش میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں