496

لاہور شہر کو اندھیرے میں ڈبونے کا منصوبہ شروع

تحریر شئیر کریں

لاہور شہر کو اندھیرے میں ڈبونے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔لیسیکو کا اہم انکشاف سامنے آ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لیسکو احکام کی طرف سے ایک اہم
ا نکشاف سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ راوی کنارے بننے والے ہاوسنگ منصوبے کے لیے تین ہزار میگاواٹ بجلی مانگ لی گئ ہے۔جبکہ لیسکو کا اپنی پیداوار ساڑھے چار ہزار سے زیادہ نہیں ہےجب 3000 میگاواٹ اربن اریاز کو دی جاۓ گی۔تو لاہور شہر کی بجلی غائب ہو جاۓ گی۔اس مسئلے کے لیے کوئی متبادل حل تا حال موجود نہیں ہے۔لیسکو احکام سر جوڑے اس نۓ مسلے پہ غورو فکر کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اپنی اپروچ بدلو

لاہور شہر جو کہ روشنیوں باغوں کا شہر ہوا کرتا تھا۔ناقص حکمت عملی اور بصیرت سے خالی منصوبوں کی وجہ سے لہلہاتے باغات، پودوں اور درختوں سے محروم ہوا اور اب روشنی سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔روشنی سے محروم کرنے والے منصوبے پہ کام شروع کر دیا گیا ہے۔ہونا تو یہ چاہیے تھے کہ بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئی متبادل حل پیش کیا جاتا۔پھر یہ منصوبہ شروع ہوتا۔پر نا جی جو جی میں آۓ کرو۔۔۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔

لاہور شہر کو اندھیرے میں ڈ بونے کا منصوبہ شروع۔عوام کو خواب غفلت سے جگانے کا آغاز تو نہیں?

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں