وزیراعظم عمرآن خان کا نوجوانان ملت کے نام اہم پیغام
وزیراعظم عمرآن خان نے دنیا بھر کے نوجوانوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔جس کا لب لباب یہ ہے کہ زندگی میں وہی لوگ آگے بڑھتے اور کامیاب ہوتے ہیں جو گر گر کر سنبھلتے ہیں۔مطلب جو غلطیاں کرتے ہیں مگر ان سے سبق بھی سیکھتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ زندگی کی سڑک سائیکل جیسی ہے۔جو کبھی آپ کو سید ھا نہیں چلنے دے گی۔بلکہ یہ ادھر ادھر لڑھکاۓ گی تاکہ آپ گریں اور گر کر سنبھلنا سکھیں۔
وزیراعظم عمرآن خان نے اپنے اس موٹیویشنل پیغام میں نوجوانوں سے کہا کہ آگاہ رہو جو جتنی بلندی پہ جانے کا عزم اور توقع رکھتا ہے وہ یہ بھی ذہن میں رکھے کہ اس کے اتنی ہی بلندی سے گرنے کے مواقع بھی آئیں گے۔جو یہ راز جان گیا زندگی میں اس کے لیے آگے بڑھنے کے مواقع بھی زہادہ ملیں گے۔
وزیراعظم عمرآن خان نے نوجوانان ملت سے کہا کہ زندگی میں جو بھی نامساعد حالات مایوسیاں اور پریشانیاں آتیں ہیں وہ زندگی کو مزید آگے بڑھانے میں مدد دیتیں ہیں۔جو لوگ ان نامساعد حالات پہ مثبت رویہ اختیار کرتے ہیں۔کامیابی انہی کے قدم چومتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
تعلیم پہ خرچ کریں گے تو ترقی ہوگی۔عمران خان
وزیراعظم عمرآن خان نے دنیا بھر کے نوجوانوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔جس کا لب لباب یہ ہے کہ زندگی میں وہی لوگ آگے بڑھتے اور کامیاب ہوتے ہیں جو گر گر کر سنبھلتے ہیں۔مطلب جو غلطیاں کرتے ہیں مگر ان سے سبق بھی سیکھتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ زندگی کی سڑک سائیکل جیسی ہے۔جو کبھی آپ کو سید ھا نہیں چلنے دے گی۔بلکہ یہ ادھر ادھر لڑھکاۓ گی تاکہ آپ گریں اور گر کر سنبھلنا سکھیں۔
وزیراعظم عمرآن خان نے اپنے اس موٹیویشنل پیغام میں نوجوانوں سے کہا کہ آگاہ رہو جو جتنی بلندی پہ جانے کا عزم اور توقع رکھتا ہے وہ یہ بھی ذہن میں رکھے کہ اس کے اتنی ہی بلندی سے گرنے کے مواقع بھی آئیں گے۔جو یہ راز جان گیا زندگی میں اس کے لیے آگے بڑھنے کے مواقع بھی زہادہ ملیں گے۔
وزیراعظم عمرآن خان نے نوجوانان ملت سے کہا کہ زندگی میں جو بھی نامساعد حالات مایوسیاں اور پریشانیاں آتیں ہیں وہ زندگی کو مزید آگے بڑھانے میں مدد دیتیں ہیں۔جو لوگ ان نامساعد حالات پہ مثبت رویہ اختیار کرتے ہیں۔کامیابی انہی کے قدم چومتی ہیں۔ رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ