409

پنجاب میں دھند کی بڑی وجہ سامنے آ گئ

تحریر شئیر کریں

پنجاب میں دھند کی بڑی وجہ سامنے آ گئ۔۔۔
پنجاب بھر میں دھند نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔مایرین موسمیات کے مطابق اس طرح کا موسم بیس سال بعد آیا ہے۔اور اس دھند کا بڑا سبب بارشوں کا نا ہونا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق دھند سانس کی بیمارہوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ایسے افراد گھروں سے باہر کم سے کم نکلیں اور جب بھی نکلیں ماسک ضرور پہنیں۔۔۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھند سے جہاں سانس کی بیمارہوں میں اضافہ ہو سکتا وہاں فصلوں کے لیے بھی خطرے کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیے

بچوں کی کتابوں میں دلچسپی کیسے پیدا کریں؟

پنجاب میں دھند کی بڑی وجہ سامنے آگی
دھند کی جہاں تک بات ہے تو دھند آنافانا آتی ہے اور ہر چیز پر چھا جاتی ہے۔موسم کی یہ تبدہلی غیرمعمولی ہے۔اس کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ ہوا ہو رہا ہے۔آج بھی ہوائی پروازیں دھند کے باعث تعطل کا شکار ہیں۔

فروری کے مہینے میں بارشیں ہوتیں ہیں جس سے موسم چھٹ جاتا ہے۔مگر اس بار فروری بغیر برسے گزر گیا۔جبھی دھند نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔دھند مارچ تک رہنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں