362

ترک صدر طیب اردگان نے بھی واٹس ایپ ترک کر دیا

تحریر شئیر کریں

ترک صدر طیب اردگان نے بھی واٹس ایپ ترک کر دیا

ترک صدر طیب اردگان اور ان کی کابینہ نے بھی واٹس ایپ ترک کر دیا ہے۔
رجب طیب اردگان نے واٹس ایپ کی متنازعہ پالیسی کے بعد اس کا استعمال ترک کر دیا ہے۔طیب اردگان اس کے متبادل اپنا لوکل ایپ بی آئی پی جوائن کیا ہے۔اب تمام سرکاری اطلاعات بی آئی پی پر دیں جائیں گیں۔

واضح رہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں بی آئی پہ جوائن کرنے کی شرح 1.5 رہی ہے۔

طیب اردگان عالم اسلام کے نڈر اور بیباک دین پسند لیڈر ہیں۔ان کے تاریخی بیانات اپنی مثال آپ ہیں۔ترک لیڈر کا واٹس ایپ ترک کرنا ایک خودمختار لیڈر ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔یقینا اس سے واٹس ایپ کو کافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔۔ترک صدر نے اپنے دبنگ اعلان میں کہا ہے کہ اگر واٹس ایپ اپنی پالیسی ترک بھی کر دے تب بھی واٹس ایپ کا بائیکاٹ ہی ہوگا۔

واٹس ایپ کی متنازعہ پالیسی کے تحت لوگوں میں کافی تحفظات پاۓ جاتے ہیں۔بڑی تعداد میں لوگ اسکا متبادل تلاش کر رہے ہیں۔ٹیلی گرام بھی دھڑا دھڑ جوائن کیا جا رہا ہے۔

جبکہ پاکستان بھی ترکی کی طرح خود مختار پالیسی پر عمل پیرا ہے۔پاکستان میں بھی واٹس ایپ کی طرز پر اپنی ایک ایپ لانچ کرنے کی تیاریاں زرورشور سے شروع ہو چکیں ہیں۔جو کہ کافی خوش آئند ہے۔گڈ باۓ واٹس ایپ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے احساس دلایا کہ ہم بھی اس ٹیکنالوجی پہ کام کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں