391

جنرل حمید گل کا افغانستان میں کردار

تحریر شئیر کریں

جنرل حمید گل کا افغانستان میں کردار

پندرہ اگست جنرل حمید گل کا یوم وفات ہے۔اور پندرہ اگست افغانستان میں طالبان کا کابل میں فتح کا دن بھی ،ْآج وہ تاریخی دن ہے جس کی پشین گوئی جنرل حمید گل اپنی زندگی میں کر گئے۔ان کی بہت سی پشین گوئیاں آج پوری ہورہی ہیں۔جن میں سے ایک امریکہ کی افغانستان سے واپسی بھی ہے۔

جنرل حمید گل ایک ایمان دار جرنیل تھے جنہوں نے افغان جہاد میں اہم کردار ادا کیا۔افغانیوں کی مدد سے کشمیر میں کاروائیاں کروائیں،جنرل ضیاء الحق کے ایماء پر سی آئی اے کے سربراہ بنے اور ان کا یہ دور بہت اہمیت کا حامل ہے۔


وہ خود کہتے ہیں ہم نے صرف رشیا کو شکست دے کرصرف افغانستان فتح نہیں کیا بلکہ ایشیا کی چودہ اسلامی ریاستیں ،اور ایٹم۔بم بھی شامل ہے۔
جنرل حمید گل کی ساری زندگی جہاد کا پر تو تھی ،دشمن ان کے نام سے کانپتا تھا۔جس دن وہ دنیا سے رخصت ہوئے تو بھارت میں جشن منائے گئے

شاعر نے کیا خوب کہا
کہ عمر اتنی تو عطا کر مرے فن کو مولا
کہ میرا دشمن میرے مرنے کی خبر کو ترسے
آمریکہ کی افغانستان سے۔واپسی اور شکست ان کی وہ پشین گوئی تھی جو آج پوری ہوئی ترکی کے ساتھ اتحاد کی بات بھی ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں