شاہد آفریدی کی بیٹی کی نسبت شاہین آفریدی کے ساتھ طے پا گئ۔
تفصیلات کے مطابق ینگ کریکٹر شاہین آفرید کی کے ساتھ شاہد آفریدی کی کی نسبت طے پا گئ ہے۔
ایاز خان جو کہ شاہین آفریدی کے والد ہیں نے بتایا ہے کہ دو سال سے شاہین آفرید ی کے رشتے کی بات چل رہی تھی۔بالآخر یہ بات فائنل ہو چکی ہے۔جلد ہی منگنی کا اعلان کیا جاۓ گا۔
شاہین آفریدی کے والد نے باور کروایا کہ شاہد آفریدی کی فیملی کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں۔جبکہ شاہد آفریدی کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دو سال کے مدت کے دوران شادی ہو سکتی ہے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی باضابط طو
ر پر جلد اعلان کریں گے۔اور جب تک شاہد افریدی باضابط اعلان نہیں کریں گے۔یہ خبر خبر رہے گی۔ان کےء چاہنے والے اس اعلان کے شدت سے منتظر ہیں۔
جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں۔شاہد آفریدی کی شادی کی خبر پہ شائقین کرکٹ کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں وہ بھی اس صورت میں جب کہ دلہا بھی کرکٹ کی دنیا کا ہے۔دلچسپ امر یہ ہے نام کے ساتھ افریدی پہلے سے موجود ہے۔دلہن شادی سے پہلے بھی اپنے نام کے ساتھ آفریدی لگاتی تھی اور بعد میں بھی یہی ریے گا۔