مقبول زمانہ سیریل ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمن بھی پاکستان پہنچ گے
مقبول زمانہ سیریل ارطغرل میں قائی قبیلے کے سپاہی عبدالرحمن کا کردار ادا کرنے والے جلال بھی پاکستان پہنچ گۓ۔اس بات کی اطلاع انھوں اپنے انسٹاگرام پہ اسلام علیکم پاکستان کاکیپشن لگا کر اسلام آباد کی معروف جگہ فیصل مسجد کی تصویر شئیر کی ہے۔
واضح رہے کہ جلال نے ارطغرل غازی میں ایک جانثار سپاہی کا رول ادا کیا تھا۔جس کی وجہ سے انھیں پسند کیا جاتا ہے ۔جلال اور اس کی ٹیم کل عمیر فاوننڈیشن میں تھیلیسیمیا کے بچوں سے ملاقات کریں گے۔ ۔
جلال سے پہلے گذشتہ ماہ ارطغرل انجن التان بھی پاکستان کا دور کر چکے ہیں۔اب جلال کی آمد سے لگتا ہے ترک اداکاروں سے اپنی پسندیدگی ڈھکیچھپی نہیں رہی ۔۔وہ اتنی چاہت اور پسندیدگی کو اپنی آنکھوں سے
دیکھنے پاکستان آ رہے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔
مقبول زمانہ سیریل ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمن بھی پاکستان پہنچ گے