ملک کے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا عمل جاری
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک کے بڑےبڑے شہروں میں بجلی غائب ہے۔لاہور کراچی اور راولپنڈی کے علاوی دیگر شہروں سے بھی بجلی کا بڑا کریک ڈاون سامنے آیا ہے۔ان شہروں کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب چکے ہیں۔
یہ کریک ڈاون ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ہزارہ برادری میں سانحہ مچھ کے شہداء کی تدفین کا عمل جاری ہے۔تدفین کے بعد عمرآن خان وہاں پہنچ چکے ہیں۔اور ان کا دہشت گردی سے متعلق بڑا بیان بھی سامنے آ چکا ہے۔
پوری قوم سوگوار ہے۔دس مزدوروں کا قتل یقینا بہت بڑی بربریت ہے۔جو ریاست مدینہ میں وقوع پزیر ہو چکی ہے۔اوپر سے گیس کی لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے لوکل آبادی کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔
ملک کے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا عمل جاری