461

موبائل میموری کیسے بچائیں؟

تحریر شئیر کریں

موبائل میموری کیسے بچائیں؟جانیے قلم کتاب پر

جو لوگ موبائل میموری فل ھونے کی وجہ سے گروپ چھوڑتے ہیں

وہ یہ کام کر لیں إن شاء اللّه گروپ چھوڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

موبائل میموری محفوظ رکھنے کا طریقہ

جب ہم کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتے ہیں تو ایمیجز اور ویڈیوز کی وجہ سے موبائل کے اسٹوریج کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے

مسئلے کا حل


🛠 گروپ”Group Name” کو اوپن کریں اور اس کےنیچے تین آپشنز ہیں:

👈( پہلا) میوٹ نوٹیفیکیشن

👈( دوسرا) کسٹم نوٹیفکیشن

👈( تیسرا) میڈیا ویزیبیلیٹی
“Media visibility”

🛠ان میں سے تیسرا اپشن “میڈیا ویزیبیلیٹی” کو سیلیکٹ کریں
پھر No اپشن کو سیلیکٹ کریں

اب ایمیجز اور ویڈیوز آپ کے موبائل میں سیو نہیں ہوں گے مگر گروپس میں آپ دیکھ سکتے ہی

.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں