478

وائس اوور کیسے کی جاتی ہے؟

تحریر شئیر کریں

وائس اوور کیسے کی جاتی ہے اور جدید دنیا میں اس کی کیا اہمیت ہے؟

وائس اوور باقاعدہ ایک۔پروفیشن بن چکی ہے وائس اوور میں آواز کے ساتھ اداکاری کی جاتی ہے بالکل ایسے ہی جیسے دوسری اداکاری ہوتی ہے بلکہ یہ اس اداکاری سے زیادہ مشکل ہے کیونکہ اس اداکاری میں تمام جسمانی اعضاء کام۔کر رہے ہوتے ہیں مگر وائس اوور میں صرف آواز سے بول کر بتانا ہوتا ہے کہاں کیسے بولنا ہے کس لفظ پہ کونسا تاثر اور کیفیت ہونی چاہیے یہ۔سب آّواز کا کمال کم بلکہ بولنے والے کا کمال ِزیادہ ہوتا ہے

وائس اوور کارٹون ،اینیمشن ویڈیوز،ای بکس ڈاکومینٹریز وغیرہ کے لیے کروائی۔جاتی ہے جس میں بندہ خود کو چھپا کر صرف آواز سے اداکاری کرتا ہے وائس اوور کرنے والے کو وائس ایکٹر کہا جاتا ہے

جدید دور میں اس کی اہمیت بہت بڑھ گئ ہے مشہور زمانہ سیریل ارطغرل غازی کی مثال لے لیں یہ سیریل اب اردو میں ڈبنگ ہو رہی ہے اس سیریل کو بھی وائس اوور کیا گیا ہے یعنی ترکی زبان سے اردو میں ،پس پردہ تمام وائس ایکٹرز نےاسے اردو میں کنورٹ کر کے برصغیر اور جہاں کہیں۔اردو سننے اور بولنے والے موجود ہیں۔وہاں پہ۔اسے سمجھنے کا موقع دیا۔اسی طرح ترکی۔کے تمام۔سیریلز کی ڈبنگ کی جا رہی ہے جس۔کے لیے وائس ایکٹرز کی ضرورت پڑتی ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اب اس کام کی مانگ بڑھ چکی ہے

یوٹیوب ایک لائبریری ہے ییاں پہ لاکھوں لوگ استفادہ۔کر رہے ہیں یہاں پر بھی وائس اوور کے بہت مواقع موجود ہیں فری لانسز کی۔ویب سائیٹس پر دنیا بھر سے وائس۔ایکٹرز موجود ہیں جو۔اپنی۔سروسز مہیا کر رہے ہیں۔

وائس اوور کیسے کی جاتی ہے؟


وائس اوو کے کیے باقاعدہ۔سٹوڈیوز بنائے جاتے ہیں جہاں پہ یہ کام ہوتا ہے

مہارت سے وائس اوور کرنے کے لیے باقاعدہ۔سوفٹ وئیر اور مائیک کی ضرورت ہوتی ہے۔

کیا موبائل سے وائس اوور ممکن ہے؟


تو اس کا جواب بھی ہاں۔میں ہے کہ۔ایسا ممکن ہے وائس چینجر ایفیکٹس ایپ کی مدد سے وائس اوور ریکارڈ کریں اور مختلف وائس ایفیکٹس اپلائی کر کے دیکھتے جائیں
خصوصا
deep
Cave
Grand canon
یہ بہت عمدہ تو نہیں مگر کافی حد تک کام چل جاتا ہے اس میں،


وائس اوور کے بنیادی عناصر


کیسے پتہ چلے کہ آپ اس۔کام کے اہل ہیں اگر آپ کی آواز میں جازبیت اور سریلا پن موجود ہے اور آواز کے اتار چڑھاو کے رموز سے واقف ہیں تو آپ کی کامیابی کے چانس بہت زیادہ ہیں مزءد محنت سے اس میں نکھار پیدا کیا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں