
۔۔۔۔۔۔۔
پرائم منسٹر عمرآن خاں کا نام نا صرف ٹائم میگزین میں شامل کیا بلکہ ان کی تصوہر بھہ سرورق پر چھاپ دی۔
۔۔۔۔
اقوام۔متحدہ نے مختلف مماک کو 17 اہداف دیے تھے جن کی ڈیڈ لائن 2030 تھی۔پاکستان نے دس سال پہلے ہی سترہ میں سے تیرہ اہداف حاصل کے ماحولیات پر کام کرنے کے حوالے سے پہلے نمبر پہ آ گیا کو یقینا خو ش آئند بات ہے۔ایور گرین پاکستان کے حوالے سے عمرآن خاں کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔عمرآن خاں جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان میں بنجر اور زیادہ آبادہ والے علاقوں میں سبزہ اگا رہا ہے۔جس سے ماحول پر خوشگوار اثرات پڑے گے۔نا صرف درجہ حرارت میں نمایاں تبدیلی آۓ گی بلکہ دیگر عوامل پر بھی مثبت اثرات پڑے گے۔
۔۔۔۔واضح رہے کہ دنیا میں ماحولیاتی آلودگی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔اگر اس پر قابو نا پایا گیا تو ہمارے لیے اس خط زمین پر زندگی دشوار ہو کر رہ جاۓ گی۔ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کا ایک بہت بڑا زرہعہ درخت لگانا ہے۔جو کہ سنت رسول ﷺ اور صدقہ جاریہ بھی ہیں۔